نومبر 2012
‘‘اچھا یہ کیا ماجرا ہے کہ تمہارا بڑا بادشاہ چارلس مارشل نہ تو میدانِ جنگ میں ہمارے مدِمقابل آتا ہے نہ ہی ہمارے خلاف کسی دوسرے ملک کی مدد کرتا ہے؟’’ والئی اندلس عبدالرحمن الغافقی نے اپنے دربار میں حاضر فرانس کے سرحدی علاقے کے معاہدین کے...