سماجیات


مضامین

  دنیا میں امتیاز اور استحصال کی جتنی شکلیں موجود ہیں ان میں مذہب اور عقیدے کے نام پر کیا جانے والا استحصال ایسا ہے جس کا ادراک استحصال کرنے والے کو خود نہیں ہو پاتا۔ میری ایسے مسیحی پادریوں سے ملاقات ہوتی رہتی ہے جو پاکستان می...


لڑکیوں کے اسکول میں آنے والی نئی ٹیچر خوبصورت اور با اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ علمی طور پر بھی مضبوط تھی لیکن اُس نے ابھی تک شادی نہیں کی تھی ۔سب لڑکیاں اس کے اردگرد جمع ہو گئیں اور مذاق کرنے لگیں کہ میڈم آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی؟؟ میڈم نے ...


میں سائکاٹرسٹ کے پاس بیٹھا تھا ۔ بیگم کے کہنے پہ کئی دن سے ٹائم لیا ہوا تھا ،اس لئے انہیںملنے چلے آیا ،کیا مسئلہ ہے آپ کو .. ؟تفصیل سے ذرا بتائیں ..میں آنکھیں بند کئے چت لیٹا ماضی کی طرف سفر کرنے لگا اور میری زبان سے الفاظ پھوٹنے لگے۔ سب ٹھیک ...


سن 2007 کی بات ہے جب میں میں نے اس زمانے کا مشہور سوشل نیٹ ورک ارکٹ چھوڑ کر فیس بک جوائن کر لی۔ اس کا انٹر فیس ارکٹ سے بہت بہتر تھا اور یہ زیادہ مقبول ہو رہی تھی اس لئے نئے سوشل میڈیا کو جوائن کرنے کی خوشی بھی تھی۔ رفتہ رفتہ رشتہ داروں اور دوستوں ...


جنسی تعلیم ہمارے روایتی نظام تعلیم و تربیت میں ہمیشہ سے نصاب کا حصہ رہی ہے۔ سیدھا سا اصول یہ ہے کہ جو شے زندگی میں جس حد تک ضروری ہے دین میں اس کی تعلیم کا بندوبست بھی اسی حد تک فرض ہے۔ جنس چونکہ زندگی کا اٹوٹ حصہ ہے بلکہ زندگی قائم ہی اسی کے وسیل...


پچھلا ہفتہ مسلسل ہسپتال میں گزرا۔ میرے محلے دار یعقوب صاحب کے والد صاحب وینٹی لیٹر پر تھے۔تین سال پہلے انہیں فالج کا اٹیک ہوا‘ علاج کے بعد ٹھیک ہونے کے بجائے معذور ہوکر وہیل چیئر پر بیٹھ گئے۔ اس دوران علاج مسلسل جاری رہا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ ...


  سماجیات عاملوں کے فراڈ ترتیب و تہذیب ، قاری حنیف ڈار پیروں کی کرامات اور معجزوں کے پیچھے چھپے بہت سے نفسیاتی حربے، تیکنیک اور سائنٹیفک وجوہات پیش خدمت ہیں۔ انہی کی مدد سے یہ جعلی پیر و عامل لوگوں کے ذہن ماؤف اور دل موہ لیتے ہیں۔ پہلی ملا...


سماجیات پبلک بیت الخلاء کی اہمیت صہیب جمال   میں کوئی سات بجے شام بہادر آباد ،کراچی، آفس سے نیچے اترا تو ایک گیارہ بارہ سال کا بچہ میرے گاڑی کا دروازہ کھلنے سے پہلے ہی میرے قریب آ گیا ،یہ بچہ اپر مڈل کلاس کا معلوم ہو رہا تھا ۔ مجھے اس کے ح...


سماجیات بے گناہوں کو سزا دینے کے چند واقعات ڈاکٹر محمد یوسف سمرا                                                                                                                       پاکستان میں زندگی اتنی سستی ہے، آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ پاکست...


سماجیات میڈیکل کا ریپ محمد کاشف       میرا ذاتی قول ہے کہ گرمیوں میں سڑک پر صرف دو مخلوقات ملیں گی۔ کسی درخت کے نیچے کتا یا سڑک پر میڈیکل ریپ۔ دونوں کی بے عزتی اکثر ایک لیول کی ہی ہوتی ہے۔  زندگی کی دو سال میں نے میڈیکل ریپ اور دوائیں پیچنے...


سماجیات اب تک اداس ہوں  نجمہ عالم   8 مارچ اقوام متحدہ کے تحت ”عورتوں کا عالمی دن“ قرار پایا ہے۔ اعلیٰ پیمانے پر خواتین کی بہبود اور حقوق کے لیے کچھ کیا جاتا ہے۔ ہمارے ملک میں بھی کئی این جی اوز اس سلسلے میں قابل ذکر کام انجام دے رہی ہیں … م...


جس دن دستار بندی ہوئی تو ایسا لگ رہا تھا کہ آج اپنی منزل تک پہنچ گیا، لیکن پتہ نہیں تھا کہ اصل زندگی تو اب شروع ہوئی ہے، آج تک تو ہفتہ وار خرچ مل جایا کرتا تھا اب ہم چونکہ ‘فارغ’ ہوگئے ہیں تو ہر چیز سے فراغت ہوچکی، لہذا حسب رواج ایک عدد مدرسہ میں ...