اگست 2013
درد جس دل میں ہو میں اس کی دوا بن جاؤں کوئی بیمار اگر ہو تو شفا بن جاؤں دکھ میں ہلتے ہوئے لب کی میں دعا بن جاؤں اُف وہ آنکھیں کہ ہیں بینائی سے محروم کہیں روشنی جن میں نہیں نور جن آنکھوں میں نہیں میں ان آنکھوں کے لیے ن...
جون 2009
راتوں کو اٹھ کر خیالوں سے ہوکر یادوں میں کھو کر تمہیں کیا خبر ہے اپنے خدا سے میں کیا مانگتا ہوں ویرانوں میں جا کر دکھڑے سنا کر دامن پھیلا کر آنسو بہا کر تمہیں کیا خبر اپنے خدا سے میں کیا مانگتا ہوں تم تو کہ...
فروری 2005
دعا فرما دیں کہ اللہ کریم جب تک زندہ رکھے اسلام پر زند ہ رکھے اور جب موت آئے تو ایمان پر آئے اللہ کریم صحت کی دولت سے مالا مال رکھے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔ اللہ کریم رزق حلال وافر مقدار میں عافیت اور سہولت سے نصیب فرمائے۔ اللہ کریم ...
اپریل 2005
اے اللہ تجھی سے شکایت کرتا ہوں میں اپنی کمزوری اور بے کسی کی اور لوگوں میں ذلت اور رسوائی کی ۔ اے ارحم الراحمین تو ہی ضعفا کا رب ہے اور تو ہی میرا پروردگار ہے ۔ تو مجھے کس کے حوالے کرتا ہے، کسی اجنبی بیگانہ کے جو مجھے دیکھ کر ترش رو ہوتا ہے اور من...
نومبر 2005
حیات بوجھ نہ ہو اوراجل وبال نہ ہو تمام کرنا سفر کامجھے محال نہ ہو نکال کر مجھے یارب ہر اک پستی سے عروج ایسا عطا کر جسے زوال نہ ہو ڈبو دے عشق میں اپنے ، کچھ اس طرح دل کو تیرے خیال سے ہٹ کر کوئی خیال نہ ہو متاع ...