مئی 2010
عرب کے زمانۂ جاہلیت کے شاعروں میں یہ نہایت ہی ممتاز اور دور اولین کا مستند ترین استاد سخن تھا۔ اور قبیلہ مضر بن عدنان یعنی حضرت اسماعیل علیہ السلام کی نسل سے تھا جو بڑھتے بڑھتے سارے عرب پر چھا گئی تھی۔ اس کا اصل نام زیاد بن معاویہ تھا۔ کنیت ابو ام...
جولائی 2010
اس کی اصلیت یہ ہے کہ زمانۂ جاہلیت عرب میں جس طرح حیرہ میں آل منذر کی سلطنت قائم تھی جو کہ ایران کی سرحد پر واقع ہونے کے سبب خسروان عجم کے ماتحت اور ان کے زیر اثر تھی اسی طرح عرب کے شمال میں بنی غسان کی ایک اور زبردست سلطنت تھی، جو شام اور ارض ِ یہ...
دسمبر 2010
وارثان دولت فراعنۂ قدیم اور خدیوان مصر کے خاندان کا بانی یہی محمد علی پاشا تھا۔ یہ نامور شخص دنیا کے ان ممتاز لوگوں میں سے ہے جنھوں نے ادنیٰ درجے سے ترقی کرنا شروع کی اور بڑھتے بڑھتے اپنے آپ کو عروج و کمال کی انتہائی بلندیوں پر پہنچا لیا۔ ایسے لوگ...
جنوری 2007
قسط ۔ اول طبیب، فلسفی، منجم، سائنس دان، ریاضی دان، ماہرفلکیات اور شاعر ساتویں سے گیارہویں صدی عیسوی تک چار پانچ سو سال کا عرصہ علوم و فنون میں مسلمان علما کی عظیم الشان کامرانیوں کا دور تھا۔ سلطنت روما کے غلبہ کے ساتھ ہی یورپ تار...
فروری 2007
آخری قسط طبیب، فلسفی، منجم، سائنس دان، ریاضی دان، ماہرفلکیات اور شاعر خیام کا فلسفہ فلسفہ پر خیام کی پانچ معلوم تصانیف موجود ہیں اور اس کی شاعری میں بھی بیشتر فلسفیانہ موضوعات موجود ہیں’ تاہم اس امر کا تعین کرنا ممکن نہیں کہ ک...