ستمبر 2017
بادشاہ اپنی حسین و جواں سال ملکہ کو دیوانہ وار چاہتا تھا ملکہ دل ہی دل میں اسکی الفت پر ناز کرتی مگر فطرتاً وہ عورتوں کے اس غیور و خودسر طبقہ میں سے تھی جو دنیا میں کسی کا احسان مند ہو کر رہنا کسی کو اپنی کمزوری سے باخبر کرنا اور اپنے تئیں اسکے رح...
دسمبر2017
امیں نے پہلی بار اسے اپنے محلے کے ایک کلینک میں دیکھا تھا مجھے ڈاکٹر سے کسی قسم کا سرٹیفیکیٹ لینا تھا اور وہ انجکشن لگوانے آئی تھی۔ آئی کیا بلکہ لائی گئی تھی۔ ایک نوجوان جو شاید چچا یا ماموں ہوگا اسے گود میں اْٹھائے سمجھا رہا تھا کہ سوئی لگوانے می...
فروری2018
عزیز الدین دیر تک اپنے کمرے میں ٹہلتے رہے۔ صبح سے موسم بھی خراب تھا۔ پرانی کھانسی کی شکایت بھی تھی۔ چلتے چلتے کھانسنے لگتے۔ سانس پھول جاتی تو کرسی پر کچھ دیر کے لئے سستانے بیٹھ جاتے۔ کوئی تو نہ تھا اس بڑے سے گھر میں ان کے سوا 133. اور جب سے ان کی ...
2017 جنوری
شہریارخاور افسانہ نوراں سچی کہانی سے زیادہ سچا افسانہ۔معاشرے کی منافقت کے لبادتے اتارتی اور حقائق کے ورق پلٹتی ، شہر یاور خاور کی ایک خوبصورت تحریر۔ دسمبر کے اوائل کی بات ہے جب محکمہ اوقاف نے زبردستی میری تعیناتی شیخوپورہ کے امیر محلے کی ...
جولائی2016
ادب پیکھے وال موڑ آصف اقبال اس کے بال گیلے تھے اور پیکھے وال موڑ کا اشارہ بند تھا۔ صبح کے ٹریفک کا بوجھ وحدت روڈ کی ناتوانی پر کافی گراں گذرتا ہے۔ میں نے اس کی گاڑی کے داہنے ہاتھ موٹر سائیکل کھڑی کر کے بند کر دی۔ کیونکہ ٹریفک کی طوالت بت...
اگست 2019
افسانہ عید نگار سجاد ظہیر بے وطن لوگوں کی بے بسی اور دکھ کو بیان کرتے ہوئے ایک حقیقت بھرا افسانہ پیاری ماما۔۔۔عید مبارک ماما آج عید ہے۔میں نے تو زندگی میں کبھی ایک لمحے کے لیے بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ میری زندگی میں کوئی عید آپ کے اور بابا ...
اکتوبر 2019
آئی سی ایس، پاس کر کے ہندوستان آیا تو مجھے ممالک متحدہ کے ایک کوہستانی علاقے میں ایک سب ڈویژن کا چارج ملا۔ مجھے شکار کا بہت شوق تھا اور کوہستانی علاقے میں شکار کی کیا کمی۔ میری دلی مراد بر آئی۔ ایک پہاڑ کے دامن میں میرا بنگلہ تھا۔ بنگلے ہی پر ...
دسمبر 2019
ترجمہ : قیصر نذیرخاور نوٹ؛ یہ کوئی خیالی خاکہ نہیں ہے۔ مجھے یہ ایک پادری نے مہیا کیا جو چالیس سال پہلے ‘وول وچ’ میں ایک معلم تھا۔ اس نے اس کے سچا ہونے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔۔ ایم۔ ٹی ایسا اس ضیافت میں ہوا تھا جو ہماری نسل کے اُن دو تین نامور ا...
نومبر 2014
چھ یا سات مہینے پہلے کی بات ہے میں بہت دیر سے گیراج میں چھپائے ہوئے اپنے پرانے جوتے تلاش کررہا تھا۔ ہوا یوں کہ اسد کا فون آیا کہ ہمارے ایک دوست اظہر بھائی رات انتقال کرگئے۔ صبح ان کی تدفین ہونا تھی اور مجھے اس میں شریک ہونا تھا۔ رات سے بارش بھی مس...
اکتوبر 2012
لاہور رنگ روڈ ابھی تعمیر کے آخری مراحل میں ہے۔ ۸۰ فیصد سے زائد دائروی سڑک مکمل ہو چکی۔ شہر کے نئے ہوائی اڈے سے اس سڑک پر جنوب کی طرف چلتے جائیں تو چند کلومیٹر پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی واقع ہے۔ یہ اپنے اندازِ تعمیر میں ایک نیا لاہور ہے۔ ...
جنوری 2021
میرے بابا ایک کم پڑھے لکھے لیکن کاروباری اونچ نیچ سے بہرہ ور ایک کامیاب تاجر تھے۔دادی جب ابا کا رشتہ کرنے لگیں تو انکی پہلی ترجیح پڑھی لکھی لڑکی تھی۔چاہے کسی غریب گھرانے کی ہو۔ یوں میرے بابا کی شادی انتہائی خوبصورت اور بی اے پاس میری ا می سے ہو گئ...